دھہ فجر کی مناسبت سے جلوہ ھای انقلاب اسلامی در سطح بین الملل کے عنوان سے حجت الاسلام سید سجاد ھاشمیان کے ساتھ نشست صمیمی برگزار کی گئی.
مدرسہ علمیہ ثفلین میں شھادت حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کے عنوان سے مجلس برپا کی گئی اور حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں عزاداری برپا کی گئی
استان قم میں شھر قم سے باھر کہک سے ہوتے ہوئے فردو کےعلاقے میں طلاب مدرسہ کیلئے ایک تفریحی پکنک منعقد کی گئی
جناب عون علی گلانی کی رھنمائی میں کامیابی کی 12 چابیاں پر سیمینار منعقد ہوا۔تصویر گیلری کیلئے کلک کریں۔