سر ورق / خبریں / اسرائیلی حکومت کی نابودی یہودیوں کی نابودی نہیں:آیت اللہ خامنہ ای

اسرائیلی حکومت کی نابودی یہودیوں کی نابودی نہیں:آیت اللہ خامنہ ای

تہران: یوم قدس کے حوالے سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ٹوئٹر پر بیان جاری کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اس بیان میں کہا گیاہے کہ اسرائیلی حکومت کا خاتمہ اور نابودی یہودیوں کے خاتمے کے مترادف نہیں ہے۔

ہم  یہودیوں سے کوئی سروکار نہیں رکھتے۔اسرائیل کا خاتمہ یعنی فلسطین کے مسلمان،عیسائی اور  یہودی خود اپنی حکومت کا انتخاب کریں اور بیگانہ افراد اور نیتن یاہو جیسے اوباشوں کو نکال باہر کریں۔

اسرائیل کے خاتمے سے مراد یہ ہے اور یہ یقینا ہوکر رہے گا۔

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

بشریت کو ایک نجات دہندہ کی جتنی ضرورت آج ہے وہ تاریخ میں بے سابقہ ہے:رہبرمعظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج امام زمان عج  کی ولادت با سعادت کی مناسبت …