سر ورق / خبریں / قم مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ امینی کا انتقال

قم مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ امینی کا انتقال

قم مقدس کے امام جمعہ اور شوری خبرگان کے رکن آیت اللہ امینی قم کے شہید بہشتی ہسپتال میں جمعہ کی شام انتقال کرگئے۔

مرحوم کافی عرصے سے بستر بیماری پر تھے۔جمعہ کی شام دار فانی کو الوداع کہہ گئے۔آپ اصفہان کے علاقے نجف آباد میں پیدا ہوئے۔آپ مختلف اعلی ترین اداروں میں رکن رہے۔

آیت اللہ امینی نے مختلف موضوعات پر سادہ زبان میں بہت زیادہ کتابیں لکھیں۔

آپ کی تدفین ہفتہ کے دن قم المقدس میں حرم حضرت معصومہ علیہا السلام میں ہوئی  اور آپ کی نماز جنازہ آیت اللہ نوری ہمدانی نے پڑھائی۔کرونا کی وجہ سے تدفین اور نماز جنازہ کے مراسم انتہائی مختصر  رکھے گئے تھے۔

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

بشریت کو ایک نجات دہندہ کی جتنی ضرورت آج ہے وہ تاریخ میں بے سابقہ ہے:رہبرمعظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج امام زمان عج  کی ولادت با سعادت کی مناسبت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے