سر ورق / ثقلین گیلری / حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں ماتمداری

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں ماتمداری

دہم ربیع الثانی کو حضرت معصومہ سلام اللہ کے یوم وفات کے موقع پر مدرسہ علمیہ ثقلین کے طلباء نے بی بی سلام اللہ کے حرم مطہر میں ماتمداری کی۔

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں طلاب کے لیے سیاسی تربیتی نشست کا انعقاد

جب افغان قوم نے اسلامی نظام سے منہ موڑا اور کمونزم اور مارکسزم کیطرف توجہ کی تو انہیں یہ دن دیکھنا پڑا کہ مختلف جنگوں میں مشغول رہیں اور ایک طویل عرصے تک ناامن رہیں۔