مدرسہ علمیہ ثقلین میں سمیسٹر 2020/2021 کے امتحانات کا آغاز، جمعرات کے دن مدرسہ کے کتاب خانے میں شیعہ شناسی کا پیپر ہوا۔