سر ورق / ثقلین گیلری / میلاد صادقین(علیہما السّلام) کی مناسبت سے تربیتی اور تفریحی پروگرام

میلاد صادقین(علیہما السّلام) کی مناسبت سے تربیتی اور تفریحی پروگرام

(قم المقدسہ) رسول رحمت، پیغمبر اکرم حضرت محمدﷺ اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادقؑ کے یوم ولادت کے موقع پر مدرسہ علمیہ ثقلین کے شعبہ ثقافت کے زیر اہتمام بوستان علوی کے مقام پر ایک تربیتی اور تفریحی پروگرام منعقد ہوا جو صبح دعائے ندبہ سے شروع ہو کر دن بھرجاری رہا، مدرسے کے طلباء نے طے شدہ شیڈول کے مطابق مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں تعلیمی سال 2021/22ء کے آغاز کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

کوشش کریں ہر لمحہ ہر درس کے بعد اپنے متعلق سوچیں کہ اگر آپ کی فکر و کردار اور ہدف میں تبدیلی واقع نہیں ہوئی تو جان لیں کہ آپ نے مواقع ضائع کردئیے ہیں۔