سر ورق / مقالات / معصومین / حضرت علیؑ / فضائل علیؑ جن کا کوئی شیعہ سنی منکر نہیں

فضائل علیؑ جن کا کوئی شیعہ سنی منکر نہیں

امیر المومنین علی علیہ السلام کی ذات جس پر شیعہ اور سنی دونوں متفق ہیں اور ہر ایک نے الگ الگ فضائل بیان کیے ہیں ۔فضائل کی ایسی روایات جو فریقین کے لیے مشترکہ محور اور مرکزی نکتہ بن سکتی ہیں انہیں زیادہ سے زیادہ نشر کیا جانا چاہیے تاکہ فریقین میں اتحاد اور وحدت کا جوش اور جذبہ پیدا ہو اور اختلاف ختم ہوجائے۔ذیل میں حضرت علی علیہ السلام کے چند ایسے فضائل بیان کیے جارہے ہیں جن پر فریقین کا اتفاق ہے:

1۔کعبہ میں ولادت

2۔لقب امیر المومنین کا حضرت علی ؑ سے مخصوص ہونا

3۔علیؑ شہر علم نبیؐ کا دروازہ

4۔رسول خداؐ کے بعد امت کا دانا ترین انسان

5۔علیؑ کا ہر سوال کے جواب کے لیے تیار ہونا

6۔علیؑ بہترین انسان

7۔علیؑ صدیق اکبر اور فاروق اعظم

8۔علیؑ خلق خدا پر حجت

9۔حدیث منزلت میں علیؑ کا خصوصی مقام ومنزلت

10۔سب سے پہلا مومن

11۔علیؑ کے علاوہ سب کے گھروں کے دروازوں کا مسجد نبویؐ میں بند ہونا

12۔سورہ توبہ کی حج کے موقع پر تبلیغ

13۔علیؑ کا ہمیشہ قرآن کے ساتھ ہونا

14۔علیؑ محور حق اور معیار حق

15۔علیؑ یو م الدار حدیث میں خلیفہ رسولؐ

16۔نماز میں علیؑ کا زکات میں انگوٹھی دینا

17۔علیؑ رسولؐ کے ساتھ پہلا نمازی

18۔علیؑ رسول خداؐ کا بھائی

19۔محبت اور بغض علیؑ مومن اور کافر کی شناخت کا معیار

20۔علیؑ کے چہرے کی طرف نگاہ کرنا عبادت

از: حجت الاسلام والمسلمین شیخ جعفر طبسی

ماخذ:حوزہ

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

زیارت حضرت معصومہ(ع)کیسے پڑھی جائے؟

خود شہزادی معصومہؑ کی معرفت ہے کہ خدا کے  نزدیک آپ کی ایک شان ہے وہ یہ ہے کہ آپ کو مقام شفاعت ملا ہے جس کی معصوم کی زبان نے تائید فرمائی ہے۔