آیات کے ملاحظہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ آیات بے جان اور گھڑے ہوئے بتوں کے بارے میں ہیں جنہیں مشرکین فرشتوں اور صالحین کی تمثال اور عکس قرار دیتے تھے
تفصیلاستغاثہ مخالف روش سلف
صحابہ کی جانب سے کسی کام کو انجام نہ دینا "سنت ترکیہ" کہلاتا ہے جو استغااثہ کے خلاف شرع ہونے کی دلیل نہیں بن سکتا۔
تفصیلکیااستغاثہ سنت نبویؐ کے برخلاف ہے؟
سنت پیغمبرؐ دلالت کرتی ہے کہ استغاثہ ممنوع ہےکیونکہ بعض مسلمانوں نے ایک یہودی کے اذیت و آزار سے چھٹکارے کے لیے پیغمبرؐ سے استغاثہ کیا اور مدد مانگی۔آپؐ نے فقط خدا سےاستغاثہ کو جائز قرار دیا
تفصیلفوق العادہ انسانی کاموں میں استغاثہ کرنا شرک ہے؟
تمام اہل توحید پر واضح اور روش ہے کہ اولو العزم انبیاء بھی خدا کی اجازت اور قدرت کے بغیر ایک قدم بھی اٹھا نہیں سکتے یا سانس نہیں لے سکتے، عام آدمی سے تو بہت ہی بعید ہے۔
تفصیلکسی غائب شخص سے استغاثہ کرنا شرک ہے؟
اولیائے خدا کا حاضر ہونا یا غائب ہونا استغاثہ کے جائز اور ناجائز ہونے کا معیار نہیں بن سکتا کیونکہ روح انسانی درک کرتی ہے سمجھتی ہے اور قدرت رکھتی ہے اور روح کے لیے دوری اور نزدیکی کوئی معنی نہیں رکھتی۔
تفصیلکیا مُردوں سے استغاثہ شرک ہے؟
مردہ شخص کسی کو نفع و نقصان نہیں پہنچا سکتا اور اس وجہ سے مردہ شخص کو کسی کام میں مؤثر قرار دینا جائز نہیں۔
تفصیلکیامخلوقات سے استغاثہ شرک ربوبی ہے؟
فقط اور فقط خداوندمتعال سے ہی مدد طلب کرو پس یامحمد اور یا علی کہنا قرآن مجید کے خلاف ہے۔
تفصیلحضرت زہراءؑ نے فدک کا مطالبہ کیوں کیا؟
شہزادیؑ عصمت، عظمت اور تقدس کی بلندی پر فائز تھیں پھر بھی مسجد نبویؐ تشریف لے گئیں اور فدک کا مطالبہ کیا۔
تفصیلمُردوں کو ثواب ایصال کرنا
اس نکتے کی جانب متوجہ ہوں کہ دوسرے لوگ جو عمل اس میت کے لیے انجام دے رہے ہیں وہ در حقیقت اسی مرحوم کی کوشش کا نتیجہ ہے
تفصیلقبروں کے پاس نماز پڑھنا
یہود و نصاری پر اللہ کی لعنت ہو جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبور کو مسجد بنا لیا ،حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ اگر ایسا ڈر نہ ہوتا تو آنحضرتؐ کی قبر کھلی رہتی حجرے میں نہ ہوتی مگر مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپؐ کی قبر بھی مسجد نہ بنا لی جائے۔
تفصیل