سر ورق / شبہات کے جوابات (صفحہ 2)

شبہات کے جوابات

قبروں کے پاس نماز پڑھنا

یہود و نصاری پر اللہ کی لعنت ہو جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبور کو مسجد بنا لیا ،حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ اگر ایسا ڈر نہ ہوتا تو آنحضرتؐ کی قبر کھلی رہتی حجرے میں نہ ہوتی مگر مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپؐ کی قبر بھی مسجد نہ بنا لی جائے۔

تفصیل

حضرت زینبؑ شہدائے کربلا کی مجلس عزا میں کیوں شریک نہیں ہوئیں؟

جناب عبداللہ نے شہزادی کے شام سے مدینہ واپس آنے تک صبر کیا تاکہ شہزادی بھی اس مجلس میں شریک ہوسکیں لیکن جب اۤپ واپس آئیں تو شرکت نہ کی جبکہ کربلا میں آپ کے دو بیٹے حضرت عون و محمدؑ بھی شہید ہوچکے تھے۔

تفصیل