سر ورق / مقالات

مقالات

امام حسینؑ پر گریہ گناہوں کی بخشش کا سبب

جس طرح شیطان کئی لوگوں کو اصل ولایت سے گمراہ کرکے ہلاکت میں ڈ ال دیتا ہے،اسی طرح شیطان کے بعض نمائندے اہلبیت علیہم السلام کی ولایت اور دیگر امور جیسے تعظیم شعائر  کے حوالے سے  لوگوں کے دلوں میں شک ڈال کر انہیں گمراہ کردیتے ہیں۔

تفصیل

عزاداری مظلوم کربلا کے آثار

اگر ایسے مراسم نہ ہوتے تو کیسے ممکن تھا کہ اتنی زیادہ تعداد میں لوگوں کو دینی مراکز میں اکٹھا کیا جائے؟اور انہیں دینی معارف سکھائے جائیں؟یہ مجالس پرہیزگار،خدا تر اور حق جو افراد کی تربیت کا مرکز ہیں۔

تفصیل