اسلام جب صحیح سکھایا جاتا ہے تو اسکا نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ پیغمبر اسلامؐ کی اولاد اپنی رشتہ داری کے بجائے اپنے عمل پر بھروسہ کرتی ہے
تفصیلحضرت زہراءؑ کو “ام ابیہا” کیوں کہتے ہیں؟
ہمیں سمجھا سکیں کہ جب تک دنیا، رسالت کے خزانوں اور ولایت و امامت پر محکم اور استوار کھڑی رہے گی اور اس وقت تک شہزادیؑ کے فضائل بھی لوگوں کی آنکھوں کے سامنے رہیں گے۔
تفصیلپیغمبرخداﷺ کی تربیت کیلئے حضرت ابوطالبؑ ہی کیوں؟
حضرت ابوطالبؑ آپؐ سے اتنی زیادہ محبت کرتے تھے کہ اپنی اولاد سے بھی نہیں کرتے تھے اور آپ کے ساتھ سوتے اور جب آپؐ گھر سے باہر جاتے تو ابوطالبؑ بھی ساتھ هوتے ۔
تفصیلولادت باسعادت پیغمبر ﷺ اور ابلیس کی بے تابی
وائے ہو تم پر! آج آسمان و زمین کا چہرہ تبدیل ہوگیا ہے اور لگتا ہے کوئی بہت بڑا واقعہ ہوا ہے
تفصیلنبی اور رسول میں فرق ؟
روایت سے سمجھ میں آتا ہے کہ رسالت نبوت سے اعلی مقام ہے کیونکہ نبوت کے کمالات کے ساتھ ساتھ اضافی کمالات بھی پائے جاتے ہیں
تفصیلتاریخ اسلام ،پیغمبرؐ کی ولادت کس تاریخ کو ہوئی؟
جب وفات پیغمبر ﷺ کی تاریخ مسلمانوں میں متفق نہ رہ سکی تو ولادت کی تاریخ میں اختلاف ہونا کونسا تعجب خیز ہے۔غنیمت یہ ہے کہ مہینہ متفق علیہ ہے
تفصیلنبی کسے کہتے ہیں؟
نبی اور پیغمبر وہ انسان ہوتا ہے جو پروردگار عالم کی جانب سے لوگوں کی ہدایت کیلئے بھیجا جاتا ہے اور بغیر کسی انسانی واسطہ کے وحی الہی حاصل کرکے اسے لوگوں تک پہنچاتا ہے۔
تفصیلامام عسکری علیہ السلام اور نماز
ان روایات سے ظاہر ہوتا ہے کہ امام عسکری علیہ السلام زیادہ تر قید میں تھے اور دوسروں سے ملاقات نہیں کرسکتے تھے ااور مسلسل عبادت میں مشغول رہتے تھے۔
تفصیلجب ایک یہودی نے یزید کے سامنے کلمہ حق کہا!
خدا کی قسم! اگر موسی بن عمران ہمارے درمیان کوئی فرزند چھوڑ کر جاتے تو ہم اس کا پرستش کی حد تک احترام کرتے
تفصیلجب اذان کربلا کی حقانیت کی دلیل بنی!
اے یزید! کیا محمد (ص) میرے نانا ہیں یا تمہمارے؟ اگر کہوگے کہ تمہارے نانا ہیں تو جھوٹ بولوگے اور کافر ہوجاؤگے اور اگر سمجھتے ہو کہ آپ (ص) میرے نانا ہیں تو بتاؤ کہ تم نے ان کی عترت اور خاندان کو قتل کیوں کیا؟
تفصیل