اپ کے فرامین اہم کلامی موضوعات پر مشتمل ہیں من جملہ ان موضوعات میں تشبیہ و تنبیہ اور جبر و اختیار وغیرہ شامل ہیں۔ زیارت جامعۂ کبیرہ جو حقیقت میں امامت سے متعلق شیعہ عقائد کے عمدہ مسائل اور امام شناسی کا ایک مکمل دورہ ہے
تفصیلامام هادی علیه السلام نے گمراہ مذهبی گروہوں کا کیسے مقابلہ کیا؟
امام نقی علیہ السلام نے انے شیعوں کو پیغام دیا کہ ان فضول اور لغو بحثوں سے دور رہیں انکا کوئی علمی اور عملی فائدہ نہیں جبکہ حکومت ایسی بحثوں کا معاشرے میں پھیلاؤ چاہتی تھی
تفصیلامام نقی علیہ السلام نےکس طرح امامت کی تفسیر کی؟
اسکا ہدف یہ تھا کہ مسلمان اصلی اور حقیقی اسلام اور اہلبیت علیہم السلام کے حقیقی مقام سے آشنا ہوں اور دشمن اسکے خلاف سرگرم تھے
تفصیلنادان شخص کس کا قیدی ہوتا ہے؟امام ہادی علیہ السلام
کوئی ظاہری زندان میں قید ہوتا ہے،کوئی بری عادات اور گناہوں کا قیدی ہے کوئی مال،مقام،مال ودولت اور شہرت کا قیدی ہے،کوئی زبان کا قیدی ہے۔
تفصیلامام نقی علیہ السلام کی سیرت مبارکہ کا مختصر بیان
آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔ دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام سامرا میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں
تفصیل