مامون نے امامؑ کی خراسان منتقلی کے لئے عیسی جلودی کو ایلچی کے طور پر مدینہ بھجوایا تھا اور کہتے ہیں کہ جلودی امامؑ کو بصرہ کے راستے مامون کے پاس لے آیا۔
تفصیلمجلس عزا بسلسلہ شہادت امام رضا ؑ، خطیب: مولانا سید عون محمد نقوی
مجلس عزا بمناسبت شهادت امام رضا ؑ
مجلس عزا بمناسبت شہادت امام رضا ؑ ، خطیب: مولانا محمد علی غیوری
تفصیلماہ ذی القعدہ کی لائیو نشریات کا پانچواں پروگرام: امام رضا علیہ السلام اور قرآن
امام رضا علیہ السلام نے منحرفانہ افکار کا مقابلہ کیسے کیا؟
امام رضا علیہ السلام کا کردار اس حوالے انتہائی حساس تھا کہ ان منحرفانہ افکار کا مقابلہ کیسے کیا جائے۔امام علیہ السلام نے اس حوالے سے چند طریقہ کار اپنائے۔
تفصیلولایت عہدی امام رضا علیہ السلام اور مامون کے اہداف
امام نے فرمایا: اس شرط پر میں ولایت عہدی قبول کروں گا کہ مملکت کے امور میں کسی قسم کی کوئی مداخلت نہیں کروں گا
تفصیلتوحید کے متعلق امام رضا کا زندیق سے مناظرہ
امام رضا علیہ السلام نےبتایا کہ خدا وندمتعال کسی چیز کے مثل اور شبیہ نہیں ہے اسی لیے مخلوقات کا ذہن اسے درک نہیں کرسکتا فقط دلیل عقل سے اسکے وجود کا یقین کیا جاسکتا ہے۔
تفصیل