ان روایات سے ظاہر ہوتا ہے کہ امام عسکری علیہ السلام زیادہ تر قید میں تھے اور دوسروں سے ملاقات نہیں کرسکتے تھے ااور مسلسل عبادت میں مشغول رہتے تھے۔
تفصیلسوال: امام عسکریؑ کی شہادت کےفوری بعد اہل تشیع مبارکباد کیوں دیتے ہیں ؟
نو ربیع الاول کو آغاز امامت و ولایت امام زمان عج کی خوشی سب سے بڑی خوشی ہے۔
تفصیل