جب امام حسن علیه السلام کو خلافت کی پیشکش هوئی تو امام علیه السلام نے کیا جواب دیا؟
تفصیلسبط نبی حضرت امام حسن مجتبی علیه السلام
آپ نے دو دفعہ اپنی ساری دولت اور تین دقعہ اپنی دولت کا نصف حصہ خدا کی راہ میں عطا کیا۔ آپ کی اسی بخشندگی کی وجہ سے آپ کو "کریم اہل بیت" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ نے 20 یا 25 بار پیدل حج کیا۔
تفصیلامام حسن علیہ السلام کی خالص عبادات
امام حسن علیہ السلام دو مرتبہ اپنا سارا مال راہ خدا میں بخش دیا اور تین مرتبہ اپنا مال فقرا کے ساتھ تقسیم کیا اوراپنا مال کا آدھا حصہ فقرا کو دیدیا
تفصیلدوران امامت سے قبل امام حسن مجتبی علیہ السلام کی جنگیں
اس جوان کو [جنگ کے قصد سے] روکو کہیں یہ میری کمر نہ توڑ دیں۔ مجھے خوف ہے کہ کہیں موت ان دونوں (حسنؑ اور حسینؑ) کو اپنی آغوش میں نہ لے لیں جس سے رسول خداؐ کی نسل منطقع ہو جائے گی
تفصیلامام حسن مجتبی علیہ السلام کا مختصر تعارف
پیغمبر اکرمؐ نے آپ کا اسم گرامی حسن رکھا اور حضورؐ آپ سے بے انتہا محبت کرتے تھے۔ آپ نے اپنی عمر کے 7 سال اپنے نانا رسول خداؐ کے ساتھ گزارے، بیعت رضوان اور نجران کے عیسائیوں کے ساتھ مباہلہ میں اپنے نانا کے ساتھ شریک ہوئے۔
تفصیل