سر ورق / مقالات / معصومین / حضرت امام جعفر صادقؑ

حضرت امام جعفر صادقؑ

انسانی بدن میں دل کا مقام اور مسئلہ امامت،حیرت انگیز مناظرہ

ہشام کی بات ختم ہوئی تو اما م صادق علیہ السلام مسکرائے اور ہشام سے فرمایا:یہ استدال کا طریقہ کار تم نے کس سے سیکھا؟ہشام نے عرض کی: جو آپ سے سنا وہی میں نے منظم و مرتب کیا ہے۔

تفصیل

امام صادقؑ کا امام اہلسنت سے شرک کے بارے میں مناظرہ

حالانکہ اے کاش! یہ خدا و رسول کے دئیے ہوئے پر راضی ہوجاتے اور یہ کہتے کہ ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے عنقریب وہ اور اس کا رسول اپنے فضل و احسان سے عطا کردیں گے او رہم تو صرف اللہ کی طرف رغبت رکھنے والے ہیں۔

تفصیل