اس حدیث سے امام کی شناخت کی ضرورت اور نہ پہچاننے کی صورت میں جو نقصان ہوگا وہ واضح طور پر معلوم ہے۔
تفصیلکیا امام زمان عج کے ظہور سے بیماریاں ختم ہوجائیں گی؟
امام زمان جب ظہور کریں گے تو بیماریاں ختم ہوجائیں گی تو علم طب سیکھنے کی کیا ضرورت ہے
تفصیلامام مہدی عج، امام حسین علیہ السلام کی نگاہ میں
آپ نے فرمایا اس دن سے مراد قائم آل محمد عج ہیں جو زمین کو عدل وانصاف سے بھر دیں گے۔
تفصیلامام حسین علیہ السلام اور امام زمان عج قرآن کی نظر میں
عرض کی کہ خدایا میں جب چار ناموں کو یاد کرتا ہوں تو دلی سکون ملتا ہے لیکن حسین کو یاد کرتا ہوں تو میرے آنسو جاری ہو جاتے ہیں اور فریاد بلند ہوجاتی ہے۔
تفصیلامام رضا علیہ السلام کی امام زمان عج کے متعلق سفارش
اسے اپنے اور اسکے دشمنوں سےجہاد کی اجازت مرحمت فرما اور مجھے اسکے حامیوں و مددگاروں میں سے قرار دے کہ تو ہرچیز پر قادر ہے
تفصیلقرآن مجید میں مہدویت (1)
آیت شریفہ میں صالحین اور نیک افراد کے واضح ترین دنیاوی اجر وپاداش یعنی زمین پر حکومت کی جانب اشارہ کیا گیا ہے
تفصیلامام زمان عج کا کمسنی میں عہدہ امامت پر فائز ہونے کی کیا دلیل ہے؟
مقام نبوت و امامت کم اہمیت عہدہ نہیں کہ ہر کسی میں اسکی صلاحیت ہو بلکہ نبوت ایسا بلند مقام ہے کہ جو خداوندمتعال سے تعلق اور خدائی علم کا حامل ہوتا ہے۔
تفصیلامام زمان علیہ السلام کے القابات میں سے مہدی اور قائم سے کیا مراد ہے؟
مہدی “مہدی”امام عصر عج کے مشہور ترین ناموں میں سے ایک ہے۔ یہ لقب پیغمبر اکرم ﷺ کی زبان مبارک سے 89 احادیث میں وارد ہوا ہے۔1 مہدی کا ایک …
تفصیلسوال: امام زمان علیہ السلام کی طول عمر کا راز کیا ہے؟
جواب:ہم یہاں چند جہات سے اسکا جواب دیں گے: عقلی لحاظ سے : عظیم فلسفی بوعلی سینا کہتے ہیں کہ آپ جو عجیب و غریب چیزوں کے بارے میں سنتے …
تفصیلانتظار کا معنی ؟
سوال : انتظار کسے کہتے ہیں؟ جواب: «انتظار» ایسی حالت کو کہا جاتا ہے جس میں کوئی موجودہ حالات سے راضی نہ ہو اور ان حالات کی بہتری کیلئے کوشش …
تفصیل