اپنے زمانے میں تشیع کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی
تفصیلدل میں شیطانی وسوسے کیوں آتے ہیں؟
حقیقت یہی ہے کہ مومن کی ہمیشہ اور مسلسل امتحان اور آزمائش ہوتی ہے کہ وہ گناہ کرے اور توبہ کرے پھر گناہ کرے
تفصیلکربلا کے بعد علمی ثقافتی انقلاب کی بنیاد کس نے رکھی؟
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد کچھ ایسا ماحول بن گیا جس میں امام باقر اور امام صادق علیہما السلام نے ایک عظیم انقلاب کی بنیاد رکھ دی
تفصیلامام محمد باقر علیہ السلام کی شخصیت
آپ ہاشمی والدین کی نسبت ہاشمی تھے اور علوی والدین کی نسبت علوی اور فاطمی والدین کی نسبت فاطمی تھے
تفصیلامام محمد باقر علیہ السلام کی مختصر سیرت مبارکہ
امام محمد باقرؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کا مشہور لقب باقرالعلوم ہے۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔
تفصیلامام باقر علیہ السلام نے یہ وصیت کیوں فرمائی؟
آپ نے یہ وصیت کیوں نہیں کی کہ مدینہ میں انکی قبر کے نزدیک عزاری کی جائے؟کیوں یہ وصیت فرمائی کہ حج کے موقعہ پر وہ بھی "منیٰ" میں عزاری کی جائے؟
تفصیل