امام رضاع نے فرمایا اللہ تعالی نے ایسے سن میں عیسیٰ ابن مریم کو رسول نبیؐ اور صاحب شریعت بناکر بھیجا وہ سن میں ابو جعفر (ع) سے بھی کم تھے ۔
تفصیلاصول کافی سے امام جواد علیہ السلام کے متعلق منتخب فرامین(2)
خدا کی قسم چند روز گذرنے والے ہیں کہ خدا مجھے بیٹا دے گا جو حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والا ہوگا۔
تفصیلاصول کافی سے امام جواد علیہ السلام کے متعلق منتخب فرامین(1)
امام نے چند چیزوں سے مجھ سے مناظرہ کیا پھر فرمایااے ابو علی! شک کو دور کرو! میرے باپ کا فرزند میرے سوا کوئی نہیں ہے ۔
تفصیلوہ امام جو اپنے والد کے لیے بابرکت مولود ثابت ہوا
آپ کی ولادت سے پہلے بعض واقفیہ کہتے تھے کہ علی بن موسی کس طرح سے امام ہو سکتے ہیں جبکہ ان کے بعد ان کی نسل منقطع ہو جائے گی.
تفصیلبچپن میں امامت کا عہدہ اور شیعوں کی بے چینی
امام محمد تقی (ع) تقریبا آٹھ سال کی عمر میں امامت کے منصب پر فائز ہوئے۔ آپ عمر کم ہونے کی وجہ سے امام رضا (ع) کے بعد آپ کی امامت میں اختلاف پیدا ہوگیا
تفصیلبابرکت مولود
بعض واقفیہ کہتے تھے کہ علی بن موسی کس طرح سے امام ہو سکتے ہیں جبکہ ان کے بعد ان کی نسل منقطع ہو جائے گی۔
تفصیلکم سن ترین امام، حضرت محمد تقی الجواد علیہ السلام
امام محمد تقی ؑ کی امامت کا دور امام رضا کی شہادت کے سال 203 ھ سے شروع ہوتا ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ دو عباسی خلفاء کے معاصر ہے
تفصیلامام جواد علیہ السلام کی نظر میں امام عصر( عج) کے القاب
اے فرزند رسول!اسے قائم کیوں کہتے ہیں؟آپ نے فرمایا:کیونکہ جب اسے بھلا دیا جائے گا اور اسکے معتقدین اسکی امامت کے منکر ہوجائیں گے تب وہ قیام کرے گا۔
تفصیل