مسند الامام الکاظمؑ میں آپ سے منقول 3000 ہزار سے زائد احادیث جمع کی گئی ہیں جن میں سے بعض احادیث کو اصحاب اجماع میں سے بعض نے نقل کیا ہے۔
تفصیلابو حنیفہ سے امام کاظم ؑ کا گناہ کے متعلق مکالمہ
اگر خدا چاہے تو اسے سزا دے یا اسے بخش دے۔ خدا وہ ذات ہے جس سے ہر حال میں مدد لی جاتی ہے
تفصیلامام کاظمؑ کے دور میں شیعہ گروہ بندی
بنی عباس کے خلاف اٹھنے والی تحریکوں میں سے ایک شہید فخ کے عنوان سے مشہور قیام حسین بن علی بن حسن بن حسن بن علی بن ابی طالب کا ہے جن کی تحریک ناکام ہوئی
تفصیلامام کاظم علیہ السلام کی امامت
آپ نے 148 ہجری میں امامت کا عہدہ سنبھالا اور آپ کی امامت 35 برس کے عرصے پر محیط ہے۔
تفصیلامام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگی
حسن بن وشاء کہتے ہیں کہ میں نے امام رضاؑ سے پوچھا: کیا امام ابوالحسن (امام کاظم) کی قبر کی زيارت کا ثواب زیارتِ قبرِ حسینؑ کے برابر ہے؟ فرمایا: ہاں
تفصیل