خدا کی قسم! اگر موسی بن عمران ہمارے درمیان کوئی فرزند چھوڑ کر جاتے تو ہم اس کا پرستش کی حد تک احترام کرتے
تفصیلجب اذان کربلا کی حقانیت کی دلیل بنی!
اے یزید! کیا محمد (ص) میرے نانا ہیں یا تمہمارے؟ اگر کہوگے کہ تمہارے نانا ہیں تو جھوٹ بولوگے اور کافر ہوجاؤگے اور اگر سمجھتے ہو کہ آپ (ص) میرے نانا ہیں تو بتاؤ کہ تم نے ان کی عترت اور خاندان کو قتل کیوں کیا؟
تفصیلاتنی عبادت آخر کیوں؟
شخصیت کا معیار حسب ،نسب ،شفاعت اور حمت الہی نہیں بلکہ خودسازی اور پاکیزہ زندگی ہے۔
تفصیلشہادت امام زین العابدین علیہ السلام، تیسری مجلس، خطیب: مولانا محمد علی غیوری
دربار یزید میں امام سجاد علیہ السلام کا خطبہ/ مع اردو ترجمہ
یہ خطبہ امام سجاد علیہ السلام نے دربار یزید میں دیا اور مخصوص انداز میں اپنا تعارف اہل شام کے سامنے پیش کیا۔
تفصیلحضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی سیرت مبارکہ
خداوندِ متعال نے کوئی ایسا کمال خلق نہیں فرمایا جو امام زین العابدین علیہ السلام کی ذاتِ گرامی میں نہ پایا جاتا ہو۔
تفصیل