اسلام جب صحیح سکھایا جاتا ہے تو اسکا نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ پیغمبر اسلامؐ کی اولاد اپنی رشتہ داری کے بجائے اپنے عمل پر بھروسہ کرتی ہے
تفصیلحضرت زہراءؑ کو “ام ابیہا” کیوں کہتے ہیں؟
ہمیں سمجھا سکیں کہ جب تک دنیا، رسالت کے خزانوں اور ولایت و امامت پر محکم اور استوار کھڑی رہے گی اور اس وقت تک شہزادیؑ کے فضائل بھی لوگوں کی آنکھوں کے سامنے رہیں گے۔
تفصیلشیعوں کے لیے حضرت فاطمہ علیہا السلام کی آخری دعا
میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے زندگی کے آخری لمحات میں شہزادی کی جانب متوجہ تھی آپ نے سب سے پہلے غسل کیا اور لباس تبدل کیا اور گھر میں خدا سے راز ونیاز میں مشغول ہوگئیں۔
تفصیلسجدہ میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا سے استغاثہ
مفاتیح الجنان میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا سے استغاثہ کی ایک نماز منقول ہے جس کے آداب میں سے ہے کہ نماز کے بعد سجدہ میں 100 مرتبہ "یا فاطمۃ اغیثینی"کہا جائے،کیا یہ ذکر سجدہ کے منافی نہیں کیونکہ سجدہ خداوند متعال سے مخصوص ہے؟
تفصیلحضرت زہراء علیہا السلام کی برکتیں
تسبیح فاطمہؑ کی فضیلت بہت زیادہ احادیث میں وارد ہوئی ہیں اور جو شخص اس تسبیح کو مسلسل اور ہمیشہ پڑھے وہ شقی اور بد عاقبت نہیں ہوگا۔
تفصیلکلام نبویؐ میں عصمت حضرت زہراء علیہا السلام
بنت رسول اللہﷺ انتہائی بلند اور عظیم مقام پر فائز ہیں۔شہزادیؑ کے متعلق نبی مکرمﷺ کے فرامین آپ کی عصمت اور گناہ سے پاکیزگی کو بیان کرتے ہیں.
تفصیلشہزادی علیہا السلام کے اسمائے گرامی
امیر المومنین علیہ السلام کے علاوہ اس روئے زمین پر کوئی انکی کفو ونظیر نہ تھا نہ آدم نہ انکی اولاد میں سے۔
تفصیلشکم مادر میں گفتگو
عورتوں کا یہ رویہ حضرت خدیجہؑ کے لیے دردناک تھا البتہ انہیں زیادہ غم اس بات کا تھا کہ مبادا پیغمبر اسلامﷺ کو کوئی نقصان پہنچے۔
تفصیلحضرت فاطمہ زہرا(ع) کی ولادت باسعادت کا احوال
میرا تمہارے پاس نہ آنا ناپسندی یا رنجش کی بناء پر نہیں بلکہ میرے پروردگار کا حکم ہے تاکہ وہ اپنی تقدیرات جاری کرے
تفصیلفاطمہ زہراء(سلام الله عليہا) رحمت خد اکا مظہر
اس روایت کی بنا پر شہزادیؑ روز قیامت ایک چادر اپنے سرپر لیں گی جس کے دھاگے اور اسکا پلو اہل محشر میں سے شائستہ اور اہل افراد کو نصیب ہوگا
تفصیل