شہزادیؑ روز محشر جب تشریف لائیں گی تو آواز آئے گی کہ « غُضّوا اَبصارکم» اپنی آنکھوں کو بند کرلو!
تفصیلاولین تابوت
اسماءؓ نے عرض کی: میں جب حبشہ میں تھی تو وہاں تابوت بناتے تھے آپ چاہیں تو اس جیسا بنا کے دکھاؤں؟
تفصیلنا مکمل آذان
جب رسول خداﷺ اس دنیا سے رخصت ہوئے تو بلالؓ نے اذان کہنا چھوڑ دی اور کہا: میں پیغمبر اسلامﷺ کے بعد کسی کے لیے اذان نہیں کہوں گا۔
تفصیلعظمت حضرت زہراؑ یہ ہےکہ مولا علیؑ آپ کے کفو ہیں
دنیا میں عظیم مرد بہت ہیں لیکن علیؑ سب سے عظیم ہے علیؑ سے زیادہ کوئی عظمت کا مالک نہیں۔اسی طرح دنیا میں عظیم خواتین بہت ہیں لیکن شہزادیؑ جتنی عظمت کی مالک کوئی نہیں۔
تفصیلشہزادیؑ کی علمی مراتب میں مولا علیؑ سے برابری
آپ دیکھتے ہیں کہ اسکے اہم حصے خطبہ حضرت فاطمہ زہراءؑ میں بھی بیان ہوئے ہیں۔تقریبا 25 سال پہلے شہزادیؑ نے یہ خطبہ بیان فرمایا ہے
تفصیلحضرت فاطمہ علیہا السلام اسوہ بشریت
شہزادی سلام اللہ علیہا انبیاءؑ اور اولیاء خدا کی طرح بشریت کیلئے نمونہ اور اسوہ ہیں۔ جیساکہ رسول خداﷺ اور آئمہ معصومینؑ معاشرے کے تمام انسانوں کیلئے اسوہ ہیں
تفصیلشہزادی سلام اللہ علیہا آئمہ معصومین علیہم السلام پر حجت ہیں
جبرئیل علیہ السلام نازل ہوتے تھے اور یہ معارف بیان فرماتے تھے اور شہزادیؑ کی خدمت میں پیش کرتے تھے
تفصیلحضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی حجیت کا محور، عصمت ہے
اگر کوئی معصوم ہو تو اس کی زندگی و موت یہ ہے! اسکی زندگی و موت کے تمام حالات و شئونات اسی طرح ہیں ہم معصوم ؑکے ایک ایک معصومانہ شئون پر سلام بھیجتے ہیں۔
تفصیلحضرت علی علیہ السلام کو حضرت زہراء علیہا السلام کی آخری وصیت
ابن عباس سے منقول ہے کہ شہزادیؑ بابا کے ارتحال کے بعد 40 دن زندہ رہیں اور بعض روایتوں میں ہے کہ 6 مہینے زندہ رہیں۔ جب آپؑ کی شہادت …
تفصیلبابا کے بعد حضرت زہراء علیہا السلام کی مظلومیت کا عالم
مروی ہے کہ شہزادی علیہا السلام اپنے بابا کے بعد ہمیشہ اس عالم میں رہتی تھیں کہ آپ کے سر پر پٹی بندھی رہتی تھی، جسم ناتوان ہوگیا تھا،قوت ختم …
تفصیل