مشرکین کا مقابلہ کرنے کی غرض سے حضرت سلمان فارسی رض کی تجویز پر مسلمانوں نے شہر مدینہ کے اطراف میں ایک خندق کھودی۔
تفصیلحضرت خدیجه ؑ کے القاب
آپ نے ناز ونعمت اور خاندانی طور پر معتبر خاندان میں پرورش پائی۔مگر یہ ساری سہولیات اور آسائشیں آپ کو پاکیزگی اور عفت کی راہ سے نہ ہٹا سکیں
تفصیلام المومنین حضرت خدیجہؑ کا یوم وفات
حضرت خدیجہؑ نے اپنی ساری دولت اسلام کی راہ میں خرچ کی۔ پیغمبر اکرمؐ نے حضرت خدیجہؑ کے احترام میں ان کی زندگی کے دوران دوسری زوجہ اختیار نہیں کی اور آپ کی وفات کے بعد بھی آپ کو اچھے الفاظ میں یاد فرماتے تھے۔
تفصیلامت محمدیؐ کو پیش آنے والے خطرات
دنیا دین کی نگاہ میں آخرت کی کھیتی ہے۔خود دنیا ناپسند نہیں ہے لیکن اس کی محبت کے اثرات اور دنیا کی ہوس غفلت کے اسباب میں سے ہے جو دوسرے مسائل کی جڑ ہے۔
تفصیلپیغمبرؐ مجسمۂ قرآن
آپﷺ کی سیرت و شمائل ، اگر کوئی شخص دیکھنا چاہتا ہے تو بلاشبہ قرآن کریم ہی آپکی سیرت و مقام کا مجسم نمونہ ہوگا۔
تفصیلمجلس عزا بمناسبت شہادت رحمت عالم حضرت محمد مصطفیٰ ؐ، خطیب : مولانا سید عون محمد نقوی
پیغمبر اسلامؐ کی عوامی سیرت از رہبر معظم انقلاب
پیغمبر اسلامؐ کی سیرت یہ تھی کہ فقراء اور ضعیفوں کے ساتھ بیٹھتے تھے اور ظاہری شان اور جاہ و حشم کو ذرہ برابر بھی اہمیت نہیں دیتے تھے۔
تفصیلپیغمبر اکرمؐ درس اخلاق کے ساتھ ساتھ کام بھی کرتے تھے:استادعابدی
آنحضرتؐ نے لوگوں کے لیے خودپانی کے 7 بند باندھے تاکہ سیلاب لوگوں کو نقصان نہ پہنچائے۔9 کنویں اپنے دستان مبارک سے خود کھودے۔آپؐ مال بخشنے میں مسلمان اور کافر میں فرق نہیں کرتے تھے۔
تفصیل