رہبر ایک ایسا مسلمان ہونا چاہیے جو دین کے احکام اور اصولوں سے واقف ہو تاکہ اسلامی احکام کے مطابق معاشرے کی رہنمائی کرسکے۔
تفصیلنائب امام کسے کہتے ہیں؟ وہ کو ن سے افراد ہیں؟
قرائن،علامات اور نشانیاں اور کثیر کرامات پائی جاتی تھیں جن کے ذریعہ شیعہ یقین کرلیتےتھے کہ یہ شخص امام کا حقیقی نائب ہے اور سچ بول رہا ہے.
تفصیلامام عصر عج کی سلامتی کے لیے دعا کرنے کی کیا دلیل ہے؟
دعا کرنا ایک راستہ ہے امام عصرعج کو یاد کریں اور اس طرح آنحضرتؑ سے روحی و معنوی رابطہ قائم کریں۔یہ رابطہ ہمارے روحی کمال اور ترقی کے لیے بے انتہاء فوائد کا حامل ہے۔
تفصیلامام زمان عج کے ساتھ کیسے ارتباط قائم ہو؟
حضرت امام زمان عج سے ملاقات اور آنحضرتؑ کی زیارت سے مشرف ہونا عظیم شرف ہے لیکن زمانہ غیبت میں اصل یہ ہے کہ آنحضرتؑ لوگوں کی آنکھوں سے پنہان اور پوشیدہ رہیں
تفصیلکیاانتظار فرج بہترین عمل ہے؟
انتظار سختیوں اور مشکلات کے مقابلے میں مسلمانوں کے پائیداری اور استقامت کا ضامن ہے اور انہیں ناامید اور مایوس نہیں ہونے دیتا۔
تفصیلانتظار فرج سے کیا مراد ہے؟
جب بھی غیبت کے زمانے میں اس دنیا سے جائے تووہ ایسے ہی ہے جیسے حضرت حجت عج کے ظہور کے بعد زندہ اور انکے فرمان کے مطابق جہاد میں مشغول ہو
تفصیلحضرت ولی عصر(عج) نعمتوں میں واسطہ فیض خدا ہیں؟
تکوینی شفاعت تمام موجود اسباب کرسکتے ہیں اور سبھی اسباب خدا کے نزدیک شفیع ہیں؛ کیونکہ خدا اور اپنے مسبب کے درمیان واسطہ ہیں
تفصیلقرآن میں امام مہدیؑ کے نام کا تذکرہ کیوں نہیں؟
تورات اور انجیل میں پیغمبر اسلامؐ کی بشارت دی گئی لیکن اکثر اہل کتاب ایمان نہ لائے۔
تفصیلجزیرہ خضرا کی حقیقت کیا ہے؟
ایسی روایات ہیں جو کہتی ہیں کہ امامؑ لوگوں کے درمیان رہتے ہیں اور انہیں کے راستوں پر چلتے ہیں ،یہ سب دلیل ہیں کہ امامؑ ہمیشہ شیعوں کے درمیان حاضر اور موجود رہتے ہیں۔
تفصیلکیا اعمال کا امام عج کی خدمت میں پیش کیا جانا خدا کے ستار العیوب ہونے کے منافی نہیں؟
اگر کوئی دوسروں کے اعمال کا ستار العیوب ہو جبکہ خود اسی وقت مخفی طور پر گناہ بھی کرے تو خدا بھی راضی نہیں ہوتا کہ اسکے راز بھی دوسروں کے سامنے فاش ہوں۔
تفصیل