سر ورق / معرفت امام زمانؑ (صفحہ 2)

معرفت امام زمانؑ

صدیوں بعد امام عصر عج کیسے خون امام حسین ؑ کا انتقام لیں گے؟

امام عصر عج امام حسینؑ کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے قاتلین اور دشمنان امام حسینؑ کو سزائیں دیں گے اور اپنے قیام کے دوران ان قاتلین کی اولادوں سے بازپرس کریں گے کہ انکے آباؤاجداد نے امام حسین ؑ پر کیوں ظلم کیا؟

تفصیل

امام عصر عج کی ولادت کے وقت حمل کے آثار ظاہر کیوں نہ تھے؟

یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک ایسا بچہ جس کی والدہ کے حمل کے آثار شب ولادت تک ظاہر نہ ہوں پھر اس بچے کی ولادت ہو اور بات کرے اور پھر بچپنے میں ہی اسکا والد اس دنیا سے رخصت ہوجائے اور امامت اسے مل جائے؟؟

تفصیل