جوابی خط میں فرمایا ہے:اگر تمہاری ہدایت اور دستگیری کا بہت زیادہ شوق نہ ہوتا تو جو ہمارے حق میں مظالم ہوئے ہیں ہم تم لوگوں سے منہ پھیر لیتے۔
تفصیلامام زمان عج کیوں غائب ہیں اور ظہور نہیں ہورہا؟
نکتہ یہ ہے کہ حکمت ایک چیز ہے اور خوف دوسری شئ۔اعتراض کرنے والے نے دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں کیا
تفصیلغیبت امام کا نقصان
اس حدیث سے امام کی شناخت کی ضرورت اور نہ پہچاننے کی صورت میں جو نقصان ہوگا وہ واضح طور پر معلوم ہے۔
تفصیلامام مہدی عج کو صاحب الزمان کہنا شرک؟
شیعہ عقیدہ کے مطابق آئمہ معصومین علیہم السلام خداوند متعال کے اذن سے امور جہان پر ولایت تکوینی رکھتے ہیں۔اور یہ خدا کے اذن سے یہ ولایت انہیں سپرد کی گئی ہے۔
تفصیلکیا امام زمان عج کے ظہور سے بیماریاں ختم ہوجائیں گی؟
امام زمان جب ظہور کریں گے تو بیماریاں ختم ہوجائیں گی تو علم طب سیکھنے کی کیا ضرورت ہے
تفصیلامام مہدی عج امام حسین علیہ السلام کے خون کا انتقام لینے والے ہیں
(ومن قتل مظلوما)سے مراد حسین بن علی علیہما السلام ہیں جو مظلوم شہید کردیئے گئے اور ہم انکے اولیاء ہیں اور جب ہمارا قائم قیام کرے گا اور خون حسین علیہ السلام کا انتقام لے گا
تفصیلامام مہدی عج، امام حسین علیہ السلام کی نگاہ میں
آپ نے فرمایا اس دن سے مراد قائم آل محمد عج ہیں جو زمین کو عدل وانصاف سے بھر دیں گے۔
تفصیلامام حسین علیہ السلام اور امام زمان عج قرآن کی نظر میں
عرض کی کہ خدایا میں جب چار ناموں کو یاد کرتا ہوں تو دلی سکون ملتا ہے لیکن حسین کو یاد کرتا ہوں تو میرے آنسو جاری ہو جاتے ہیں اور فریاد بلند ہوجاتی ہے۔
تفصیلامام رضا علیہ السلام کی امام زمان عج کے متعلق سفارش
اسے اپنے اور اسکے دشمنوں سےجہاد کی اجازت مرحمت فرما اور مجھے اسکے حامیوں و مددگاروں میں سے قرار دے کہ تو ہرچیز پر قادر ہے
تفصیلقرآن میں مہدویت(2)
اس کا بہترین نمونہ یہ ہے کہ کرہ ارض پر حق و عدل کی حکومت کا ظہور اور قیام حضرت امام مہدی عج کے دست مبارک سے ہوگا۔
تفصیل