عملی طور پر اب مقدس اوراق یا تحریری مواد کو عوامی سطح پر جلانا، پھاڑنا یا توہین کرنا ممنوع ہو گا اور جو لوگ قانون کی خلاف ورزی کریں گے اس کا تین دن بعد جائزہ لیا جائے گا اور ان پر جرمانے یا 2 سال تک قید کی سزا دی جائے گی۔
تفصیلپاراچنار،مظلومیت کا استعارہ
ےکچھ ایسے تکفیری عناصر بھی پائے جاتے ہیں جن کی زندگی کا مکمل دارومدار دوسروں کے گلے کاٹنے اور انہیں آپس میں لڑانےاور فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے میں ہیں اور یہی لوگ دشمن کے ایجنٹ بن کر بھی اپنا کام دکھاتے ہیں
تفصیلغزہ،چند شبہات کے جواب(2)
ہمیں اہلبیت علیہم السلام نے حکم دیا ہے کہ ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دو خواہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہو اور ہمیشہ ظالم کے خلاف رہو خواہ وہ کوئی بھی ہو۔
تفصیلغزہ،چند شبہات کے جواب
فلسطینیوں نے پیسے کے لالچ میں اپنی زمینیں اور باغات خود یہودیوں کو بیچےاور اب جب اسرائیل نے سب کچھ خرید کراس پر قبضہ جما لیا ہے تو رونا کس بات کا؟
تفصیلغزہ میں نسل کشی ،لاشے خاک وخون میں غرق،اسرائیل کا ہسپتال پر حملہ،1000 سے زائد شہید
اس حملے کے بعد اب صرف زبانی کلامی بیانیے دینے کا وقت گزر چکا اب عملی قدم کی جانب بڑھا جائے۔
تفصیلناقابل تلافی شکست
امریکہ اور یورپ نے مسلسل کئی برس سے دنیا کو یقین دلا رکھا تھا کہ اسرائیل ناقابل شکست ہے اور رہے گا او ر موساد دنیا کی بہترین جاسوس ایجنسی ہے۔
تفصیلقرآن سوزی ،آزادی اظہار رائے یا اظہار نفرت؟
ہزاروں احتجاج کی درخواستوں میں سے صرف ایسی ہی درخؤاستوں کی اجازت دی جاتی ہے جس سے اسلام اور مسلمانوں کے مقدسات کی توہین ہوتی ہو۔
تفصیلخدارا فتنوں کی آبیاری مت کیجئے!
آج 75 سال ہوگئے ہیں ہم اس نعمت کا صحیح استعمال نہیں کرسکے اور نہ ہی یہ سمجھ سکے ہیں کہ اسکا کیسے استعمال کیا جائے؟
تفصیلایرا ن سعودی معاہده،فوائد اور امکانات
بعید نہیں کہ سعودی عرب اور دوسرے عرب ممالک ایران کی فوجی اور دفاعی تجربوں سے فائدہ اٹھائیں گے اور یہ پیسہ اسی خطے میں خرچ ہوگا۔
تفصیلاسلامی انقلاب کی بنیاد انسان کی خداجو فطرت ہے۔سردار میرزادہ
اسلامی انقلاب کا نتیجہ انسانی فطرت کا انسانی مزاج پر غلبہ ہے کیونکہ انسانی فطرت خدا جو ہے اور اسی خدا جو فطرت کی وجہ سے انقلاب آیا۔
تفصیل