مشہد مقدس میں ہاسٹل کے طلباء کا تربیتی پروگرام
اسلام کے عائلی اصولوں کی روشنی میں رہنمائی اور مشاورت پر مبنی کلاسسز کا انعقاد۔
مشہد مقدس: مدرسہ علمیہ ثقلین کے شادی شدہ طلباء اور کارکنوں اور ان کی فیملیز کے لیے ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی اسلام کے عائلی اصولوں کی روشنی میں رہنمائی …
تفصیلحضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں تربیتی پروگرام
کاروان ثقلین کے مشہد مقدس میں قیام کے دوران بعد از نماز ظہرین تین روزہ تربیتی پروگرام جو حرم مطہر کے صحن رضوی اور رواق کتاب میں منعقد ہوا
تفصیلکاروان ثقلین کی مشہد مقدس کی زیارت
کاروان ثقلین کی حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری
تفصیلمیلاد صادقین(علیہما السّلام) کی مناسبت سے تربیتی اور تفریحی پروگرام
(قم المقدسہ) رسول رحمت، پیغمبر اکرم حضرت محمدﷺ اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادقؑ کے یوم ولادت کے موقع پر مدرسہ علمیہ ثقلین کے شعبہ ثقافت کے زیر …
تفصیلجہاد تبیین؛ یعنی ثقافتی یلغار کی صحیح پہچان!
اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کے متعلق آگاہی کے لئےمدرسہ علمیہ ثقلین قم کے طلاب کرام کے لیے جہاد تبیین کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد۔
تفصیلشهادت امام حسن العسکری(علیہ السلام)
(قم المقدسہ)آسمان و امامت و ولایت کے گیارہویں چراغ حضرت امام حسن العکسری علیہ السّلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مدرسہ علمیہ ثقلین کے زیر اہتمام ایک مجلس عزاء …
تفصیلمدرسہ علمیہ ثقلین قم میں طلاب کے لیے سیاسی تربیتی نشست کا انعقاد
جب افغان قوم نے اسلامی نظام سے منہ موڑا اور کمونزم اور مارکسزم کیطرف توجہ کی تو انہیں یہ دن دیکھنا پڑا کہ مختلف جنگوں میں مشغول رہیں اور ایک طویل عرصے تک ناامن رہیں۔
تفصیلمدرسہ علمیہ ثقلین قم میں تعلیمی سال 2021/22ء کے آغاز کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
کوشش کریں ہر لمحہ ہر درس کے بعد اپنے متعلق سوچیں کہ اگر آپ کی فکر و کردار اور ہدف میں تبدیلی واقع نہیں ہوئی تو جان لیں کہ آپ نے مواقع ضائع کردئیے ہیں۔
تفصیل