سر ورق / رمضان المبارک

رمضان المبارک

2۔ قرآنی واقعات کا مطالعہ(ماہ رمضان اور قرآن 8)

مشرکین کا فاتح لشکر جو بہت تیزی سے مکہ کی جانب جا رہاتھا ، جب روحاء نامی مقام پر پہچا تو انہیں سخت ندامت ہوئی اور انہوں نے ارادہ کیا کہ مدینہ پلٹ کر باقی مسلمانوں کو اور مخصوصا اللہ کے رسول ﷺکو قتل کردیں اور مسلمانوں کی خواتین اسیر و کنیز بنا لیں۔

تفصیل

قرآن فہمی کے دیگر آداب(ماہ رمضان اور قرآن 6)

قرآن کی ماہیت اور بناوٹ ایسی ہے کہ اس میں معمولا کلیات کا ذکر ہے اور جزئیات کے لیے خداوندمتعال نے اپنے نمائندے قرار دیے ہیں جو انہیں لوگوں تک لئے بیان کرتے ہیں اور اس کے بغیر ہدایت نامکمل ہے ۔

تفصیل

دوران امامت سے قبل امام حسن مجتبی علیہ السلام کی جنگیں

اس جوان کو [جنگ کے قصد سے] روکو کہیں یہ میری کمر نہ توڑ دیں۔ مجھے خوف ہے کہ کہیں موت ان دونوں (حسنؑ اور حسینؑ) کو اپنی آغوش میں نہ لے لیں جس سے رسول خداؐ کی نسل منطقع ہو جائے گی

تفصیل